📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟

A. جبر کرنا
B. شدید تکلیف دینا
C. نیند مٹانے کی کوشش کرنا ✅
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: C. نیند مٹانے کی کوشش کرنا

Explanation

آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے مراد نیند مٹانے کی کوشش کرنا ہے۔