📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

A. دل جیت لینا
B. زار و قطار رونا
C. شرمندہ ہونا ✅
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: C. شرمندہ ہونا

Explanation

آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب شرمندہ ہونا ہے۔