📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

درست جملہ کونسا ہے آنکھوں کا تارا ہونا آنکھوں کا ستارا ہونا

A. آنکھوں کا تارا ہونا ✅
B. آنکھوں کا ستارا ہونا

Correct Answer: A. آنکھوں کا تارا ہونا

Explanation

آنکھوں کا تارا ہونا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہیں بہت عزیز یا پیارا ہونا