📞 0300-0000000 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟

A. سفر کرنا
B. عیش کرنا ✅
C. رنجیدہ ہونا
D. کام میں مصروف ہونا

Explanation

"فاختہ اڑانا" ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے عیش و آرام کرنا یا خوشگوار زندگی گزارنا۔