📞 0300-0000000 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

محاورہ: دیدے کا پانی مر جاناـ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟

A. بے شرم ہو جانا ✅
B. شرمندہ ہو جانا
C. آنکھوں کا کمزور ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

  • یہ محاورہ اس شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو شرم و حیا کھو بیٹھے ۔
  • اس سے مراد بے باکی یا بے حیائی سے پیش آنا ہوتا ہے، نہ کہ آنکھوں کی حقیقی حالت۔