📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Pak Study

When did the Simla Deputation took place?

A. 1st October 1906 ✅
B. 14th August 1905
C. 30th December 1907
D. None of these

Correct Answer: A. 1st October 1906

Explanation

  • Sir Agha Khan led the Simla Deputation .
  • Indian Muslim leaders organized it.
  • The delegation met the Governor-General and Viceroy, Lord Minto , in Simla on 1 October 1906.
  • شملہ وفد 1906
  • 1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا .
  • 2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا .
  • 3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے .
  • 4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا .
  • 5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا .
  • 6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا .