Additional Takbeers are offered in which of the following prayer?
A. Salat-e-Hajat
B. Salat-e–Istasqa
C. Salat-e-Istakhara
D. Salat-e-Eid ✅
Correct Answer: D. Salat-e-Eid
Explanation
عید الفطر اور عید الأضحى کی دو رکعات نماز جو چھہ زائد تکبیرات سے ادا کی جاتی ہے. پہلی رکعت میں ثنا کے بعد قرأت سے پہلے تین (٣) زائد تکبیرات کہی جاتی ہیں، اور دوسری رکعت میں قرأت کے بعد تین (٣) زائد تکبیرات کہہ کر رکوع کی تکبیر کہتے رکوع میں چلے جاتے ہیں .