📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم کیا ہے؟

A. مفلس آدمی کا زمہ دار ہونا
B. مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا ✅
C. چالاک آدمی کا مفلس ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: B. مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا

Explanation

گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا ہے۔