📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہےـ اس سے کیا مراد ہے؟

A. ان ہونی بات ہونا ✅
B. اشیاء کا ارذں ملنا
C. خوشی کا اظہار کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: A. ان ہونی بات ہونا

Explanation

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہےـ اس سے مراد ان ہونی بات ہونا ہے۔