📞 0300-0000000 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

A. جھوٹ موٹ کا رونا ✅
B. پانی بہانا
C. پھوٹ پھوٹ کر رونا
D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم جھوٹ موٹ کا رونا ہے۔