📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے؟

A. بوڑھی گھوڑی لال لگام ✅
B. پانی میں آگ لگانا
C. اپنے منہ میاں مٹھو بننا
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: A. بوڑھی گھوڑی لال لگام

Explanation

  • اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
  • رام رام جپنا پرایا مال اپنا
  • بوڑھی گھوڑی لال لگام
  • تمام ضرب المثل ہیں ۔