📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

ان میں سے غلط املا کو درست کریں، چونکہ ,حتیٰ کہ، بلکل، چنانچہ

A. چونکہ
B. حتیٰ کہ
C. بلکل ✅
D. چنانچہ

Correct Answer: C. بلکل

Explanation

  • درست املا: بالکل
  • باقی تمام الفاظ درست ہیں:
  • چونکہ
  • حتیٰ کہ
  • چنانچہ