📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

آپے سے باہر ہونا۔ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟

A. شرمندہ ہونا
B. بہت غصے میں ہونا ✅
C. آب آب ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: B. بہت غصے میں ہونا

Explanation

آپے سے باہر ہونا ۔ اس محاورے کا مطلب بہت غصے میں ہونا ہے۔