📞 0339-0387701 (WhatsApp) Contact

« Back to Urdu MCQs

آئوٹ آف سائیٹ، آئوٹ آف مائینڈ۔ کے درست ترجمہ کا انتخاب کریں؟

A. حقیقت نظر آ ہی جاتی ہے
B. آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ✅
C. جو سامنے ہے وہی حقیقت ہے
D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct Answer: B. آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

Explanation

آئوٹ آف سائیٹ، آئوٹ آف مائینڈ کا ترجمہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے۔